رمضان المبارک 2025 – برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کا مہینہ
0Nest of Novels February 28, 2025
رمضان المبارک 2025 – برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کا مہینہ رمضان المبارک!
الحمدللہ! پہلا روزہ 2 مارچ 2025 بروز اتوار کو ہوگا، ان شاء اللہ۔ یہ بابرکت مہینہ ہمیں قربِ الٰہی کا موقع فراہم کرتا ہے، جس میں ہر نیک عمل کا اجر کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں: "رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا، جو لوگوں کے لیے ہدایت ہے اور (جس میں) ہدایت اور حق و باطل میں فرق کی واضح نشانیاں ہیں۔" (سورہ البقرہ: 185)
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "روزہ (گناہوں کے خلاف) ڈھال ہے، پس روزہ دار نہ فحش بات کرے اور نہ جہالت کی بات کرے۔ اگر کوئی اس سے جھگڑا کرے یا گالی دے تو وہ کہہ دے: میں روزہ دار ہوں!" (صحیح بخاری: 1894)
یہ مہینہ نیکیوں کو سمیٹنے اور اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کا بہترین موقع ہے، خاص طور پر طلبہ کے لیے! یہ وقت ہے کہ ہم اپنی روحانی اور تعلیمی ترقی کے لیے محنت کریں، کیونکہ اللہ کی مدد اور برکتیں ہمارے ساتھ ہیں۔
کمرہ نمبر 302 اور 500 سال پرانی قبر کا خوفناک راز – دو سچی ہارر کہانیاں" --- 2 خوفناک کہانیاں ☠️ "کمرہ نمبر 3…
byNest of Novels June 23, 2025
JSON Variables
Welcome to Nest of Novels! Here, you'll find a collection of captivating Urdu novels, stories, horror tales, and moral stories. Stay tuned for the latest updates and new releases!