کیا کسی مخصوص دن کی ضرورت ہے اس عورت کے لیے، جسے رب نے عزت اور محبت کا تاج پہنایا؟
وہ ماں ہے، جس کے قدموں تلے جنت رکھی گئی، وہ بہن ہے، جس پر خرچ کرنا بہترین صدقہ قرار دیا گیا، وہ بیٹی ہے، جس کی اچھی پرورش جنت کی ضمانت بنی، وہ بیوی ہے، جس پر محبت بھری نظر ڈالنے سے رب راضی ہوتا ہے۔
یہی تو وہ ہستی ہے، جو ایک گھر کی خدمت اور دوسرے کے دل کی محبت نبھاتے نبھاتے اپنی ساری زندگی عبادت میں گزار دیتی ہے۔
اسلام نے عورت کو ہر دن عزت دی، ہر دن احترام دیا، ہر دن محبت دی، تو پھر کسی ایک دن کی کیا ضرورت؟
آج کی کہانی کوئی فلمی قصہ نہیں، یہ اُن لوگوں کی سچی کہانی ہے جو خواب جیب میں نہیں، دل میں لے کر چلتے ہیں۔ یہ کہانی ہے…
byNest of Novels January 01, 2026
JSON Variables
Welcome to Nest of Novels! Here, you'll find a collection of captivating Urdu novels, stories, horror tales, and moral stories. Stay tuned for the latest updates and new releases!