عشقِ حقیقی🌹
تحریر: فرزانہ خان
“عشق جیسا جذبہ جنت میں ساتھ نبھانے کے لیے نہیں بنا 😔🔥
یہ تو جہنم میں ساتھ نبھانے کا نام ہے… 🌪️
آگے بڑھنے سے پہلے ایک بات ذہن نشین کر لیں کہ جنت سے مراد ‘آسائشیں’ اور جہنم سے مراد ‘آزمائشیں’ ہیں 🏞️🔥
آسائشوں میں کوئی بھی بلکہ ہر کوئی ساتھ ہوتا ہے، مگر آزمائشوں میں شاید ہی کوئی ساتھ ہو… 💧
لیکن جو آزمائشوں میں ساتھ ہوگا، وہی تمھارے ساتھ آسائشوں کا اصل حقدار ہو گا 💖🙏
عشق آہستہ آہستہ اپنی تپش بڑھاتا ہے 🔥💫، یہ ایسا جذبہ ہے جس کی کوئی انتہا نہیں ہے…
یہ وقت کے ساتھ بڑھتا ہی چلا جاتا ہے ⏳🌹
اس کی ہر انتہا ایک نئی ابتدا بن جاتی ہے 🌱✨
عشق حقیقی ہو یا مجازی… ہر روپ میں یہ لاشریک ہے 💞🖤”
“یہ تصویر اور جذبہ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ سچا عشق آزمائش میں پہچانا جاتا ہے، آسانیوں میں نہیں۔ 💔✨”
