عقدہ
🎙️ اسکرپٹ
فرزانہ : خان
"ڈیئر فرینڈز !
ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں ملک صفدر حیات کا ایک نیا اور دلچسپ کیس — 'عقدہ'۔
یہ کہانی سسپینس، مسٹری اور تھرل سے بھرپور ہے۔
اس کہانی میں ایک نوجوان لڑکا اچانک اغوا ہو جاتا ہے اور اس کے والد سے بھاری تاوان مانگا جاتا ہے۔
ملک صفدر حیات صاحب جال پر جال بچھاتے ہیں لیکن مجرم ہر بار ان کے ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔
آخر کار یہ راز کیسے کھلتا ہے؟ مجرم کون ہوتا ہے؟ اور ملک صفدر حیات کس طرح اس پیچیدہ عقدے کو سلجھاتے ہیں —
یہ سب جاننے کے لیے یہ کہانی ضرور سنیں۔
یہ سنسنی خیز اور دلچسپ کہانی سننے کے لیے ہمارا 👇چینل وزٹ کریں:
@UrduAnokheKhaniyan
جہاں آپ کو ایسی ہی سسپینس اور مسٹری کہانیاں سننے کو ملیں گی۔"
---
#maliksafdarhayat #maliksafdarhayatnovel
#urduanokhekhaniyan