Dear friends,
آج میں نے ایک خاص پوسٹ آپ سب کے ساتھ شیئر کی ہے۔ یہ اصل میں ایک ایمان افروز Islamic واقعہ ہے۔ ایک ایسی نصیحت جو دل کو ہلا دیتی ہے اور انسان کو اپنی زندگی، اپنی چاہتوں اور Allah کی مرضی کے بارے میں دوبارہ سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔
اوپر جو آپ تصویر میں پڑھ رہے ہیں، وہ اسی کہانی کا ایک حصہ ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ چند منٹ میں آپ کا دل ہلکا بھی ہو جائے اور ایمان بھی تازہ ہو جائے تو اس پوری ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
نیچے میں اپنے چینل کا نام دے رہا ہوں اپ نے اس کو کاپی کرنا ہے اور یوٹیوب پر اپ نے یہ ویڈیو دیکھنی ہے
👇👇
@UrduKisseCorner
