الفاظوں کے جادوگر طاہر جاوید مغل کے سحر طاری کر دینے والے قلم سے نیا سنسنی خیز ناول "Gumnaam Manzilen" آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
📢 تیسرا ایپیسوڈ بھی اپلوڈ ہو چکا ہے!
کہانی اب ایک نہایت خطرناک موڑ اختیار کر چکی ہے —
تیمور اور نرملا اپنی زندگی کے سب سے خطرناک سفر پر ہیں۔
ہاسپٹل سے بھاگنے کے بعد ان کے ساتھ یاور اور زید بھی ہیں،
مگر اب میڈم تھونگ کا انتقام ان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا۔
یاور نے میڈم تھونگ کی بیٹی بن تانا کو یرغمال بنا لیا ہے
اور ہر موڑ پر ان کے لیے نئی مشکلات کھڑی ہو رہی ہیں۔
اسی دوران ایک شخص، خوشنود علی — جو ہاسپٹل کا کمپاؤنڈر ہے — ان کی مدد کرتا ہے۔
مگر خوشنود کی کہانی خود ایک ایسا راز ہے
جسے سن کر تیمور اور نرملا کے قدموں تلے زمین کھسک جاتی ہے۔
کیا وہ اس بار بچ پائیں گے؟
یا ان کی محبت ایک اور امتحان سے گزرے گی؟
طاہر جاوید مغل کی لکھی ہوئی Gumnaam Manzilen کا یہ حصہ
جذبات، فریب اور سنسنی کا ایک بہترین مجموعہ ہے۔
]
🎧 مکمل سلسلہ یہاں ملاحظہ کریں👇
یوٹیوب پر ہمارا چینل سرچ کریں اور ہمارا چینل وزٹ کریں چینل کا نام ہے
@Urduanokhekhaniyan